بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ردعمل

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا ارسلان خان کی گرفتاری پر ردعمل

سلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ نیا پاکستان ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی بریفنگ میں ان مسائل پر بات ہوئی تھی جس میں عسکری قیادت نے اس معاملے پر کھل …

مزید پڑھیں »

اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن کے چھاپوں پر عثمان بزدار کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپوں پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےکہا کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، ہمارےگھروں پر پولیس بھیج کر ڈرایا نہیں جاسکتا، عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری بھیجی گئی۔ عثمان بزدار کا کہناہے کہ اللہ کے …

مزید پڑھیں »

بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک کا ردعمل سامنے آگیا

بینکوں میں ڈالرز ختم ہونے کی افواہوں پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس وقت 8.9 ارب ڈالر کے نقد زر مبادلہ کے ذخائر فوری استعمال کیلئے موجود ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 8.9 ارب ڈالر کے نقد زرمبادلہ کے ذخائر میں سونے کے ذخائر شامل نہیں، زرمبادلہ کے ذخائر ختم …

مزید پڑھیں »

سنجار پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل

شمالی عراق میں سنجار پر ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے۔ عراق کی استقامتی تحریک عصائب اہل الحق کے سربراہ نے سنجار پر ترکی کے تازہ ڈرون حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بجٹ 2023: صنعتکار و معاشی تجزیہ کاروں کا ردعمل

معروف صنعت کار عارف حبیب نے جیو نیوز کی خصوصی بجٹ نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ وقت کی ضرورت کے مطابق رکھا گیا، امید ہے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ کے اعلان پر عمل درآمد نظر آئے گا۔ نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا کہ یہ سخت نہیں، سہولت دینے والا بجٹ ہے، …

مزید پڑھیں »

بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر طارق جمیل کا ردعمل آگیا

معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے، ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے …

مزید پڑھیں »

بھگوڑے معیشت پر بھاشن نہ دیں، وزیر داخلہ کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 25 مئی کے بھگوڑے معیشت پر بھاشن نہ دیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے شیخ رشید اور عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بھگوڑا پشاور بھاگ گیا، چپڑاسی لال حویلی میں چھُپ گیا، واہ رے انقلاب۔ رانا …

مزید پڑھیں »

کوئی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، زرداری کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

سلام آباد: سابق صدرآصف علی زرداری نے عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات نہیں کرسکتا۔ آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے،عمران خان دنیا میں اقتدار ہی سب کچھ نہیں ہوتا، بہادر …

مزید پڑھیں »

آئی اے ای اے کی رپورٹوں پر ایران کا ردعمل

اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے سفیر محمد رضا غائبی نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی جاری کردہ رپورٹوں پر فوری اور دو ٹوک ردعمل ظاہر کیا ہے۔ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے پیر کی شب ویانا میں دو رپورٹیں جاری کیں جن میں سے ایک ایٹمی معاہدے …

مزید پڑھیں »

عمران خان سے متعلق مبینہ آڈیو، وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے متعلق بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی سابق صدر آصف علی زرداری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو پر وزیراعظم شہباز شریف کا بیان  سامنے آ گیا ہے۔ سامنے آنے والی مبینہ آڈیو میں ملک ریاض کے ’السلام علیکم سر‘ اور آصف زرداری کے ’وعلیکم اسلام، خیریت ‘ سے گفتگو کا آغاز ہوا۔ ملک ریاض …

مزید پڑھیں »