پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: روسی

روسی تیل کی برآمدات روکنے کی امریکی کوشش

وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین پیئر نے منگل …

مزید پڑھیں »

روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیو

روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے ہونے سے ترسیل کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈرون حملے سے آئل ریفائنری کے ویکیوم پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

روسی گیس کی بندش، یورپی ممالک میں بحران کا خدشہ

سرد جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی روس یورپ کو گیس فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے مگر گزشتہ ہفتے صورتحال بدل گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت پر روس نے توانائی ذرائع کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے گیس سپلائی کو کم کردیا …

مزید پڑھیں »

روسی تیل کے بائیکاٹ کے لئے یورپی یونین کی تمام کوششیں ناکام

را ئٹرز کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کےاراکین، اتوار کو بھی روسی تیل کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کے سلسلے میں اتفاق رائے پیدا نہ کر سکے تاہم پیر اور منگل کو ہونے والے اجلاسوں میں بھی وہ اس موضوع کو آگے بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ رائٹرز نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کو …

مزید پڑھیں »

روسی کرنسی روبل کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ، معاشی ماہرین دنگ رہ گئے

روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی گیس کمپنی گیس پروم کے 54 صارفین نے گیس پروم بینک میں اکاؤنٹس کھولے ہیں اور یورپین کمپنیوں کی جانب سے گیس سپلائی کے لیے ادائیگیوں کو بروقت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ روبل پر حکومتی کنٹرول، درآمدات میں کمی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے روبل کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »