جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: روس۔

نیٹو سمٹ میں ممبر ممالک روس اور چین کے خلاف کھل کر سامنے آگئے

میڈرڈ:اسپین کے شہر میڈرڈ میں جاری نیٹو سمٹ میں ممبر ممالک روس اور چین کے خلاف کھل کر سامنے آگئے۔ نیٹو سمٹ کے دوسرے روز جاری اعلامیہ میں روس سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ یوکرین سے اپنی افواج فوری واپس بلائے اور یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کرے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ نیٹو ممالک یوکرین کے …

مزید پڑھیں »

روس کے خلاف جنگ میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش

نیٹو کے سیکریٹری جنرل کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے دوران نیٹو اپنی رزرو فورس کی تعداد میں تیس سے چالیس ہزار تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔ نیٹو اور اس کے اتحادی اب تک جنگ یوکرین میں براہ راست مداخلت سے گریز کرتے رہے ہیں لیکن اسلحہ ، گولہ بارود اور ایندھن مسلسل فراہم کر رہے ہیں ۔ اس درمیان …

مزید پڑھیں »

گروپ سیون کی روس سے یوکرین کی زرعی محصولات منتقل کرنے کی درخواست

گروپ سیون کے سربراہوں نے روس کے خلاف مغرب کے دشمنانہ موقف کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر یوکرین سے زرعی محصولات منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔ جنگ سے پہلے یوکرین ہر مہینے ساٹھ لاکھ ٹن غلہّ برآمد کرتا تھا لیکن بندرگاہوں کے بند ہونے کے بنا پر مارچ کے مہینے میں تین لاکھ ٹن اور اپریل میں صرف …

مزید پڑھیں »

سری لنکا روس سے سستا ایندھن خریدنے کی کوششوں میں مصروف

معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے وزرا کو روس اور قطر بھیجیں گے تاکہ سستا تیل خریدنے کی کوشش کر سکیں کیونکہ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایندھن کی قلت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی حکومت نے ایندھن کی بچت کرنے …

مزید پڑھیں »

روس توانائی کی سپلائی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، یورپی یونین

خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین حملے سے پہلے یورپی یونین کا 40 فیصد گیس کے لیے روس پر انحصار تھا۔ گیس سپلائی میں کمی، قیمتوں میں اضافے کے بعد کچھ ممالک کا کول پاور پلانٹس کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔ یوکرین جنگ کی وجہ سے پیدا ہونیوالے تنازعات کے حوالے گفتگو کرتے ہوئے یورپی یونین کی موسمیاتی پالیسی کے …

مزید پڑھیں »