جمعرات , 25 اپریل 2024

ٹیگ: روس

سوئٹزر لینڈ نے کی یورپی یونین کے بکھر جانے کی پیشنگوئی

سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ روسی گیس پر پابندی، یورپی یونین کو تباہ و برباد کر سکتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سوئٹزر لینڈ (Switzerland) کی نائب صدر امارتولو بلوچر نے روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے بارے میں کہا کہ یورپ کے صدور، یوکرین میں جنگ کو جاری رکھنے کے بجائے اپنی ذمہ …

مزید پڑھیں »

روس نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر متعدد میزائل داغ دیئے، 4 افراد ہلاک

کیف: روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر متعدد میزائل داغ دیئے، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10سے زائد زخمی ہوگئے۔ روسی فوج نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر متعدد میزائلوں سے حملے کئے، میزائل حملوں میں 4 افراد مارے گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ کیف میں کنڈر گارٹن، رہائشی عمارت اور متعدد گاڑیاں تباہ …

مزید پڑھیں »

روس نے 43 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق فہرست میں کینیڈا کی گورننگ لبرل پارٹی کی چیئرپرسن سوزان کوون بھی شامل ہیں۔خبر ایجنسی نے بتایا کہ بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنی بھی روس میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔واضح رہے کہ دو ماہ قبل روس نے61 کینیڈین اہلکاروں اور صحافیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگائی تھی۔

مزید پڑھیں »

عالمی بالا دستی کی جنگ میں امریکی سازشیں

تحریر: زمرد نقوی روس اور یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ نیٹو چیف اسٹولٹن برگ نے متنبہ کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے بھی کہا ہے کہ ہمیں ایک طویل جنگ کے لیے خود کو تیار کرنا ہو گا۔ وقت سب سے اہم عنصر ہے۔ …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر حملے کے بعد پوتن پہلے غیرملکی دورے پر کہاں جا رہے ہیں؟

روس کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے صدر ولادیمیر پوتن رواں ہفتے سینٹرل ایشیا میں دو سابق سوویت ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ روسی صدر کا یوکرین پر حملے کے حکم کے بعد پہلا غیرملکی دورہ ہو گا۔ روس کے رواں سال 24 فروری کو یوکرین پر حملے سے ہزاروں افراد …

مزید پڑھیں »

سستے تیل کا حصول، سری لنکن وزرا متحرک، روس اور قطر کا دورہ بھی کریں گے

سستے تیل کے حصول کے لیے سری لنکا نے اپنی نظریں روس اور قطر پر جمالیں، جنوبی ایشیا کے اس ملک کے وزرا ماسکو اور دوحہ جائیں گے۔کولمبو سے خبر ایجنسی نے بتایا کہ سری لنکن وزیر توانائی رعایتی شرائط پر تیل کے حصول کی بات چیت کے لیے کل قطر جائیں گے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ 2 سری …

مزید پڑھیں »

جی-7 ممالک کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی کا فیصلہ

روس اپنی پیداوار کا 5 فیصد جی-7 ممالک کو فروخت کرتا ہے، وائٹ ہاؤس برلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی- ممالک کے سربراہان نے روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام …

مزید پڑھیں »

عالمی رہنما یورپ میں جمع ہوتے ہی روسی میزائلوں نے کیف کو ہلا کر رکھ دیا۔

روسی میزائلوں نے اتوار کے روز یوکرائن کے دارالحکومت کیف پر حملہ کیا، ایک دن بعد جب ایک اہم مشرقی شہر روس نواز فورسز کے ہاتھوں گر گیا اور یوکرین کو ایک بڑا دھچکا لگا اور جب عالمی رہنما ماسکو کے خلاف مزید پابندیوں پر بات کرنے کے لیے یورپ میں جمع ہوئے۔ وسطی کیف میں ابتدائی گھنٹوں میں چار …

مزید پڑھیں »

یوکرینی فوج اہم شہر سے واپس ’روس نے اپنے متعدد جنرلز ہٹا دیے‘

یوکرین کے شہر سیورودونیٹسک میں گلی کوچوں تک لڑائی پھیل جانے کے بعد حکام نے یوکرین کی افواج کو شہر سے نکلنے کا حکم دیا ہے جبکہ روس کی جانب سے رواں ماہ یوکرین میں موجود اپنے متعدد جنرلز کو اہم پوسٹوں سے ہٹائے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ میں یوکرینی حکام کا …

مزید پڑھیں »

یوکرین نے روس کے جنگی نقصان کا اعلان کر دیا

یوکرین جنگ میں روس کا جانی و مالی نقصان 14 ہزار فوجیوں، 86 طیاروں، 108 ہیلی کاپٹروں اور 444 ٹینکوں تک پہنچ گیا ہے: یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر نے، 24 فروری سے 17 مارچ تک، روسی فوج کے نقصان کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق روس مسلح افواج …

مزید پڑھیں »