پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: زلزلے

تصاویر: افغانستان میں بدترین زلزلے سے نقصانات

افغانستان کے جنوب مشرقی شہر خوست کے قریب آنے والے زلزلے میں اب تک ایک ہزار افراد ہلاک اور سیکڑوں سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق افغان میڈیا پر چلے والی تصاویر میں گھروں کو ملبے کا ڈھیر اور لاشوں کو کمبل میں لپٹے زمین پر رکھا دیکھا …

مزید پڑھیں »

1۔6 شدت کے زلزلے نے پاکستان، افغانستان کو لرزا کر رکھ دیا

بدھ کی رات گئے آنے والے طاقتور زلزلے نے افغانستان اور پاکستان کے گنجان آباد علاقوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے شہروں پشاور، اسلام آباد، لاہور، کوہاٹ، مہمند، سوات، بونیر اور پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے دوران لوگ خوف و ہراس کے عالم میں گھروں سے باہر …

مزید پڑھیں »