وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار جانے کے بعد سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں، وہ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں گزشتہ روز پیش آئے واقعے پر اندرون و بیرون ممالک سے اظہار یکجہتی کے …
مزید پڑھیں »