بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: زیادتی کیس:

سرسید ایکسپریس زیادتی کیس میں خاتون بیان سے منحرف

سر سید ایکسپریس کے سکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام لگانے و الی خاتون تحقیقات کے دوران اپنے بیان سے منحرف ہو گئی۔ گزشتہ روز کراچی سے راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس میں بغیر ٹکٹ سوار فائزہ نامی خاتون نے 2 سکیورٹی گارڈ پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا تاہم میڈیکل میں زیادتی کے شواہد نہ ملنے پر …

مزید پڑھیں »

زکریا ایکسپریس زیادتی کیس: ملزمان کے ڈی این اے خاتون سے میچ کرگئے

لاہور: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ 3 ملزمان کے ڈی این اے متاثرہ خاتون کے نمونوں سے میچ کرگئے ہیں۔ کیس میں متاثرہ خاتون 3 ملزمان …

مزید پڑھیں »