سابق گورنرخیبر پختونخوا (کے پی) شاہ فرمان کو ماہانہ پنشن اور دیگر مراعات دینےکا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے کے سابق گورنر کی حیثیت سے شاہ فرمان کی ماہانہ پنشن 68 ہزار روپے ہوگی۔ شاہ فرمان کو 3 ممنوعہ بور اور 6 غیرممنوعہ بور اسلحہ لائسنس بھی جاری کیے جائیں گے۔ …
مزید پڑھیں »