بدھ , 30 نومبر 2022

ٹیگ: ساٸنسدان

سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایک ایسا کم خرچ اور مؤثر جراثیم کش کپڑا بنایا ہے جو زخموں پر پٹی، لیب کوٹ، ماسک اور کئی اقسام کی پیکنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔  ہم جانتے ہیں کہ کئی اقسام کے بیکٹیریا دنیا بھر میں انفیکشن اور امراض کی وجہ بن رہے ہیں۔ بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی میں تجزیاتی کیمیا کی …

مزید پڑھیں »

کیمیائی عدم توازن، ڈپریشن کا سبب نہیں

ایک بڑے ریسرچ کے بعد جب سائنسدانوں کو کوئی واضح ثبوت نہیں ملا کہ سیروٹونن کی کمی، ڈپریشن کے لیے ذمہ دار ہے، انہوں نے اینٹی ڈپریشن کے وسیع استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔ اینٹی ڈپریشن کے نسخے سنہ 1990 سے حد سے زیادہ بڑھ چکے ہیں۔ انگلینڈ میں چھ میں سے ایک بالغ اور 2% نوعمروں کو اب اینٹی …

مزید پڑھیں »

دنیا کے پہلے خلاء نوردوں کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔ ناسا نے بدھ کے روز چاند کے عالمی دن پر ٹوئٹر …

مزید پڑھیں »

بلیک بیوٹی نامی شہابی پتھر کے متعلق دلچسپ انکشاف

پرتھ:  سائنس دانوں نے بلیک بیوٹی نامی شہابی پتھر کے متعلق مزید انکشافات کر دیئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق محققین نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے مریخ کے مطالعے کیلئے بھیجے گئے متعدد مشنز کی جانب سے عکس بند کی گئی مریخی سرزمین کی ہزاروں اعلی ریزولوشن کی حامل تصاویر کا جائزہ لیا۔ محققین کو معلوم ہوا کہ بلیک بیوٹی …

مزید پڑھیں »

اپنی صحت کو لے کر پریشان نہ ہوں!

محققین نےصحت کی نگرانی کرنے کے لیے اسمارٹ واچ طرز کا ایک گیجٹ بنایا ہے جس کو فعال ہونے کے لیے بیرونی ذرائع سے توانائی یا بیٹری کی ضرورت نہیں ہوتی۔  خود کو توانائی دینے والا یہ آلہ، جس کو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اِروائن کی ایک ٹیم نے بنایا ہے، اپنے پہننے والے کی نبض کو دیکھنے کے ساتھ قریبی …

مزید پڑھیں »

8 جولائی کو 97 فیصد انسانوں تک ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی پہنچنا کیسے ممکن؟

روزانہ زمین کے ایک حصے کا رخ سورج کی جانب ہوتا ہے تو دوسری جانب تاریکی چھائی ہوئی ہوتی ہے۔ یہ ایک سادہ جیومیٹری ہے، یعنی زمین کی لگ بھگ 50 فیصد آبادی ہر وقت تاریکی میں ہوتی ہے۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ یہ عمل اتنا بھی سادہ نہیں، بلکہ کچھ پیچیدہ ہے۔ جیسے آپ کے لیے یقین …

مزید پڑھیں »

پانی میں رہنے کے بعد ہاتھوں اور پیروں پر جھریاں بننے کی وجہ کیا ہے؟

اگر آپ کچھ وقت تک اپنے ہاتھوں اور پیروں کو پانی میں ڈبو کر رکھیں تو ان پر عجیب جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں۔ یعنی ہاتھوں اور پیروں کی ہموار سطح پر عجیب سے لکیریں ابھر آتی ہیں جو کچھ افراد کو بدنما محسوس ہوتی ہیں۔ مگر اس کی وجہ کیا ہے اور ہاتھوں اور پیروں کی جلد پر ہی …

مزید پڑھیں »

سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔ سائنس اور ٹکنالوجی: برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں مالیکیور بائیولوجی کی ایم آر سی لیبارٹری کے محققین کو ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں کی نسبت 0.4 ڈگری سیلسیئس زیادہ گرم ہوتا ہے۔ تحقیق میں محققین نے بتایا …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت منکی پاکس وائرس کا نام کیوں تبدیل کرنا چاہتا ہے ؟

عالمی ادارہ صحت (W.H.O) نے منکی پاکس وائرس کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ وہ ماہرین کے ساتھ مل کر منکی پاکس کو نیا نام دینے پر کام کررہا ہے۔ منکی پاکس کا نام تبدیل کرنےکا یہ فیصلہ دنیا بھر کے 30 سائنسدانوں کی جانب سے لکھے گئے خط …

مزید پڑھیں »

دنیا میں پہلی بار مشین میں بنے جگر کی انسان میں پیوندکاری

دنیا میں پہلی بار مشین کی مدد سے تیار کیے گئے جگر کی انسان میں کامیاب پیوندکاری کردی گئی اور ایک سال بعد بھی مذکورہ شخص میں کسی طرح کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی۔ طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع تحقیق کے مطابق یورپی ملک سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک مریض کے جگر کا وہ ٹکڑا نکالا جو کہ صحت …

مزید پڑھیں »