پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سبسڈی

وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ اگلے مالی سال میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں غریب اور پسماندہ طبقے کیلئے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیائے …

مزید پڑھیں »

عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیدیا

کراچی: سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دے دیا۔ لمز یونیورسٹی میں سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی، اس موقع پر ڈاکٹر عشرت کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے میں ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ، 17 روپے یونٹ بجلی خرید کر 6 …

مزید پڑھیں »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر کتنی سبسڈی کم کی؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبسڈی میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر سبسسڈی 47 روپے 2 پیسے تھی جو کم ہونے کے بعد17 روپے 2 پیسے رہ گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈیزل پر سبسڈی 86 روپے 71 پیسے فی لیٹر تھی جو اب 56 …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی، پیٹرول کی سبسڈی ختم کرنے کیلئے زور

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پروگرام کی بحالی کے لیے بجلی اور پیڑولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر زور دے دیا۔ آئی ایم ایف نے بیان میں کہا کہ ناتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی ایم ایف کے مشن نے پاکستان حکام سے پاکستان میں معاشی استحکام اور پائیدار نمو یقینی بنانے کے لیے پالیسیوں …

مزید پڑھیں »