مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کی سبسڈی چیلنج کر کے پی ٹی آئی نے مکروہ حرکت کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا بجلی سبسڈی چیلنج کیے جانے پر ردّعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے انتہائی قابلِ مذمت قدم اٹھایا …
مزید پڑھیں »