پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے کچھ دیر قبل کی گئی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے …
مزید پڑھیں »