تہران، ایران کے ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے نمائندے نے کہا ہے کہ خطے کے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے پڑوسی ممالک کے وزرائے ماحولیات کا سربراہی اجلاس 12 جولائی کو ایران میں منعقد ہوگا۔ نوراللہ مرادی نے کہا کہ گردو غبار کے طوفانوں اور دیگر ماحولیاتی بحرانوں کے علاقائی انتظام کے لیے سفارتی کوششوں کے تسلسل میں 12 …
مزید پڑھیں »