پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سطح

مریخ کی سطح کی ایک اور حیرت انگیز ویڈیو

 DOWNLOAD یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے اسپیس شٹل مارس ایکسپریس سے لی گئی حیرت انگیز ویڈیو جس میں مریخ کی سطح پر موجود ایک عظیم گڑھے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گڑھے کی لمبائی تقریبا چار ہزار کلومیٹر جبکہ چوڑائی دوسو کلومیٹر ہے۔ اس گڑھے کو ’’مارینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

امریکا میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں مہنگائی جون میں 9.1 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس نے امریکی خاندانوں کو مزید نچوڑ دیا ہے اور صدر جو بائیڈن پر دباؤ ڈالا ہے جن کی ریٹنگ قیمتوں میں مسلسل اضافے سے متاثر ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے حکومتی اعداد و شمار …

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حیدرآباد میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد 10 کلو آٹے کا بیگ 840 سے 860 روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔ حیدرآباد میں آٹے کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ایک ماہ قبل 740 سے 760 روپے کے درمیان فروخت ہونے والا 10 کلو آٹے کا بیگ …

مزید پڑھیں »