منگل , 9 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سعودی أتحاد

جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا

یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی یمن کی آئل کمپنی کے ترجمان عصام المتوکل نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے پٹرول کے حامل ایک یمنی بحری جہاز کو روک لیا ہے اور اسے …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا

سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے یمن کیلئے جانے والے ایک اور بحری جہاز کے روک لیا ہے۔ یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان عصام یحیی المتوکل نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد  نے 28 ہزار ٹن سے لدے ہوئے اس بحری جہاز کو روک دیا ہے۔ جارح سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کی یمن کے قدرتی وسائل کی لوٹ مار

یمن میں سعودی عرب کی کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں آیا ہے کہ روزانہ تقریباً 75 ٹریلے یمن کی گیس چوری کرتے ہیں۔ صرف مئی 2022ء میں 2 ہزار 325 ٹریلے گیس کے 48 لاکھ سلنڈر چوری کر چکے تھے۔ یمن میں سعودی عرب کی کٹھ پتلی حکومت نے یہ بھی اعتراف کیا کہ 2021ء …

مزید پڑھیں »