یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور تیل اور گیس جیسے قومی ذخائر کی لوٹ مار پر سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو یمنی تیل اور گیس لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ المیادین کے مطابق یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل …
مزید پڑھیں »ٹیگ: سعودی عرب
صنعاء:سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی
جارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ الحدیدہ میں چھیاسی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ جارح ممالک یمن کے دیگرصوبوں میں بھی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے …
مزید پڑھیں »واشنگٹن:سعودی عرب علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر ہے: بائیڈن
سعودی عرب علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر ہے: بائیڈن وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن سعودی عرب کوعلاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر سمجھتے ہیں۔ انہوں نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فیصلہ …
مزید پڑھیں »لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کو بد ترین شکست
لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد امریکہ اور سعودی عرب نے دعوی کیا تھا کہ استقامت کو شکست ہوئی اور لبنانی پارلیمنٹ ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق لبنان میں گرچہ استقامت کی اکثریت نہیں رہی تاہم …
مزید پڑھیں »سعودی عرب، کثیر ملکی بحری مشقیں’ریڈ ویو 5 ‘ اپنے اختتام کو پہنچ گئیں
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں “ریڈ ویو 5 ” کے عنوان سے ہونے والی کثیر ملکی بحری مشقیں ختم ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ احمر کے ساحلی ممالک مصر، اردن، سوڈان، یمن، جیبوتی اور صومالیہ کے بحری دستے سعودی عرب کی بحریہ کے ساتھ مشقوں میں شریک رہے۔ مشترکہ مشقوں کے کمانڈر میجر جنرل …
مزید پڑھیں »امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب اور اسرائیل موخر
جو بائیڈن کے مبینہ طور پر جون کے آخر میں ہونے والے اس دورے کے دوران ان کا سعودی عرب جانے کا بھی ارادہ تھا لیکن خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے یہ دورہ جولائی تک ملتوی کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور سعودی عرب کے ممکنہ دورے کی تاریخ مزید …
مزید پڑھیں »یمن کا فوڈ میزائل
آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔ سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کے محاصرے میں پھنسے اپنے مزاحمتی جوانوں اور عوام کو راشن اور …
مزید پڑھیں »سعودی عرب و امریکہ تیل کی قیمتوں کو پرسکون کرنے اور پیداوار میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔
امریکی فنانشل ٹائمز نے ذرائع کا حوالہ دیا ہے کہ اگر ماسکو پر مغربی پابندیوں کی وجہ سے روسی پیداوار میں کمی واقع ہوئی تو سعودی عرب تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے کو تیار ہے۔ امریکی فنانشل ٹائمز نے ذرائع کا حوالہ دیا ہے کہ اگر ماسکو پر مغربی پابندیوں کی وجہ سے روسی پیداوار میں کمی واقع ہوئی …
مزید پڑھیں »امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات متوقع
یسوشی ایٹڈ پریس کے مطالق امریکہ کی سرپرستی اور نگرانی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی سفارتی معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکہ اور امریکی اتحادی عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امارات ، بحرین اور بعض دیگر عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی کے بعد اب امریکہ …
مزید پڑھیں »تیل اور ایران سے متعلق تبادلہ خیال کیلئےسینئر امریکی حکام کا دورہ سعودی عرب
امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن ژان پئیر نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے دو سینئر حکام نے رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد بین الاقوامی معاملات، تیل کی فراہمی اور ایران سے مذاکرات جیسے ایشوز پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لیے امریکی کوارڈی نیٹر بریٹ میک گرک …
مزید پڑھیں »