پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سلام فرماندہ

"سلام فرماندہ” اب فلسطینی و عراقی مجاہدوں کی زبانی+ ویڈیو

فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار جہاں عراقی اور فلسطینی مجاہدوں نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے وہیں اہل سنت علمانے …

مزید پڑھیں »

سامراجی طاقتوں کے تابوت پر آخری کیل، فرزندان توحید نے ادارے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو

فرزندان توحید نے سلام فرماندہ ترانہ خانہ خدا میں پڑھ کر اپنے مشن کا اعلان کر دیا ہے۔ جہاں ہر طرف ایران کے مشہور ترانے سلام فرماندہ نے دھوم مچا رکھی ہے وہیں فرزندان توحید نے خانۂ خدا میں اس عظیم ترانے کو پڑھ کر اپنے مشن کا اعلان کر دیا۔ اس ترانے کا دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ …

مزید پڑھیں »

یہ ویڈیوز دیکھ کر آنسو نہیں روک پائیں گے آپ + ویڈیوز

لبنان کے دار الحکومت بیروت میں سلام فرماندہ ترانہ پڑھا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں سے شرکت کی۔  کچھ سوشل میڈیا صارفین نے پروگرم کے کچھ لمحے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کی بنیاد پر بدھ کی سہ پہر جنوبی بیروت کے ضاحیہ …

مزید پڑھیں »

سلام فرماندہ، اب کشمیری زبان میں۔ ویڈیو

سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اور اس بار اس سرود کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری بچوں اور طالبعلموں نے کشمیری زبان میں پیش کیا۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق امام زمانہ (عج) کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے …

مزید پڑھیں »

سلام فرماندہ، ظھور کی جانب ایک قدم

تحریر: ابو ثائر مجلسی دنیا بے بس ہوچکی تھی،تقریبا ڈھائی سال تک لوگ گھٹن کی زندگی گزار رہے تھے،گھر کا ایک فرد ٹھیک ہوتا تو دوسرا اس مہلک مرض میں مبتلا ہوجاتا،بہت سے لوگ اس منحوس بیماری میں اپنے عزیزوں سے بچھڑگئے،ہر طرف غم و اندوہ کی فضا چھا چھکی تھی،ہر دن کسی نہ کسی عزیز یا دوست کی موت …

مزید پڑھیں »