بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سندھ:

پی ٹی آئی کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن اگست کے پہلے ہفتے میں کروانے کی درخواست

کراچی: سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نے درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ درخواست تحریک انصاف کے رہنما اشرف جبار قریشی نے دائر کی۔ جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 20 جولائی کو الیکشن کمیشن نے 24 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کردیا ہے۔ الیکشن …

مزید پڑھیں »

غیر ملکیوں کا سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف

غیر ملکی افراد کی جانب سے سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق کئی غیر ملکی افراد میرپور خاص بورڈ سے تعلیمی اسناد حاصل کر چکے ہیں، کچھ غیر ملکی حالیہ امتحانات میں بھی شریک تھے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ حساس اداروں نے اطلاع ملنے پر میرپور خاص بورڈ میں کارروائی کی …

مزید پڑھیں »

چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کیلئے آمادہ

چینی بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کے لیے تیار ہو گئی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے چینی بس کمپنی کے کنٹری منیجر نے ملاقات کی جس میں ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ چینی بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے …

مزید پڑھیں »

سندھ کے بلدیاتی انتخابات: علی زیدی نے مبینہ دھاندلی کی ویڈیو جاری کردی

گزشتہ روز سندھ کے 4 ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوئے جس میں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ تاہم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنےٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری ہے جس میں انہوں نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا تذکرہ کیا۔ ویڈیو میں چند لوگوں کو …

مزید پڑھیں »

سندھ: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی بھاری اکثریت سے کامیاب

پیپلز پارٹی نے سندھ میں چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے ہیں جن میں پیپلز پارٹی 244 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے بعد جی ڈی اے 22، آزاد …

مزید پڑھیں »

سندھ: پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 21 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں جب کہ الیکشن کے لیے 9 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ …

مزید پڑھیں »

سندھ: بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام چھپنے پر بعض وارڈز میں الیکشن ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں چند وارڈز کے بیلٹ پیپرزپر امیدواروں کےنام غلط پرنٹ ہوئے جس وجہ سے بعض وارڈز میں پولنگ ملتوی کردی گئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ان کیٹیگری …

مزید پڑھیں »