پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سندھ۔

چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادہ ہوگئی

پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔ اس حوالے سے آئندہ ہفتے تک پلانٹ سے متعلق ٹھوس پروپوزل تیار کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ ۔ چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادہ ہوگئی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن سے …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں۔ سندھ کورونا کیسز میں سب سے آگے

ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والےکورونا کیسز میں سندھ سب سے آگے ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق سندھ میں گزشتہ روز 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 10.53 فیصد رہی۔ این سی او سی کا بتانا ہےکہ کراچی میں گزشتہ روز کورونا کے 456 …

مزید پڑھیں »