کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایس او پیز پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہےکہ 6 فٹ کا سماجی فاصلہ رکھنے، ہاتھوں کو باربار دھونے، سینیٹائز کرنے ، ہاتھ ملانے اوررش والی جگہوں پر جانے سے گریز کیا جائے ۔ محکمہ داخلہ کی …
مزید پڑھیں »ٹیگ: سندھ حکومت
سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے سافٹ ویئر بنالیا
کراچی:سندھ حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کیلئے سافٹ ویئر بنا لیا، تمام محکمہ جات اپنی پلاننگ آن لائن جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر سہیل راجپوت کے زیر صدارت اجلا س میں تمام محکموں کے سیکریٹری شریک ہوئے، اجلاس میں چیئر مین پلاننگ بورڈ سید حسن نقوی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈیجیٹل سافٹ …
مزید پڑھیں »دہشت گردی کے ممکنہ خطرات: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم دیا
سندھ حکومت نے کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمنامے کے اجراء کے بعد سندھ بھر میں …
مزید پڑھیں »