وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سود سے متعلق قرآن کریم میں جو کہا گیا اس کی حکم عدولی کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا میں ہمیں اسلامی بلاک میں سب سے آگے ہونا چاہیے تھا لیکن آج ہم دوسرے ممالک …
مزید پڑھیں »