پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سونے

ملک میں سونے کی قدر آج کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 21 ہزار 914 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1743 …

مزید پڑھیں »