پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سپاہی شہید

وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا سپاہی شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جرات مندی سے دہشت …

مزید پڑھیں »