اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سپریم کورٹ

ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے کچھ دیر قبل کی گئی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ آخری امید ہے، پھر مرکز میں عدم اعتماد لانا ہوگا، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا۔ شیخ رشید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ضمیر کے سوداگر آصف زرداری نے سیاسی اور معاشی بحران خطرناک بنا …

مزید پڑھیں »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ طلب

لاہور: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سپریم …

مزید پڑھیں »

پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں پولیس تعیناتی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: وزیراعلی پنجاب کے الیکشن میں ممکنہ دھاندلی کیخلاف وزارت اعلی کے امیدوار پرویز الہی نے ایک بار پھر سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ پرویز الہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خط کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو فریق بنایا۔ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت قانونی حیثیت کھو چکی ہے، عوام کا فیصلہ ہی کسی بھی حکومت کی قانونی بنیاد ہوتی ہے۔ ایک بیان میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہا کہ شفاف انتخابات ہی پاکستان کے آگے بڑھنے کے لیے آئینی حل ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے، پولیس پرچے کاٹ رہی ہے، دھمکیاں دے رہی ہے۔ ضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت سے متعلق عمر ایوب کی 3 درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماؤں …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کے خلاف سو موٹو نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیرونی مداخلت سے …

مزید پڑھیں »

قاسم سوری کی یکطرفہ رولنگ کو پارلیمانی استثنیٰ حاصل نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایک تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے والے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے 3 اپریل کو متنازع فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے اپنے فیصلے کی وجوہات کی وضاحت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے لکھے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ماحولیاتی تبدیلی کو شہری علاقوں کیلئے بڑا چیلنج قرار دیدیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں ماحولیاتی تبدیلی کو شہری علاقوں کے لیے بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹ کی کمرشل منتقلی سے متعلق کیس میں سی ڈی اےکو پلاننگ اور پالیسی سازی میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو مدنظررکھنےکاحکم دیتے ہوئے کہا کہ اربن ڈویلپمنٹ پلاننگ کے …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے ٹیپنگ پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت نے بشریٰ بی بی کی آڈیو ٹیپ میں مخالفین کے خلاف مہم، غداری کے الزامات اور سازش کا بیانیہ بنانے کی ہدایات کو ایک طرف رکھ کر اصل مسئلہ ٹیپنگ کو قراردے دیا جب کہ سپریم کورٹ سے اس معاملے پر از خود نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس …

مزید پڑھیں »