وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں عوام سے ہمیشہ سچی بات کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے عوام سے وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے فوری طور پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فائدے کو عوام تک …
مزید پڑھیں »