دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ‘ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے ۔ آئی ایس پی آر راولپنڈی – شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی وزیرستان میں …
مزید پڑھیں »