پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سہولت

حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، مسعود خان

واشنگٹن میں سفیر پاکستان مسعود خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خاننے کہا کہ پاکستانی اسٹارٹ اپس اور ٹیک سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ مسعود خان نے کہا کہ پاکستانی نژاد امریکی پاکستان میں کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ …

مزید پڑھیں »

افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت

پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے کا عمل تبدیل کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف کے اس ٹوئٹ کے مطابق پاکستانی سفارتی مراکز کی جانب سے ویزا کی درخواست پر …

مزید پڑھیں »

پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی ہدایت

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ ملازمین کو مفت بجلی کے یونٹس دینے کی سہولت ختم کردی جائے۔ پی اے سی جو قومی خزانے پر نظر رکھنے میں پارلیمان کی مدد کرتی ہے، نے تجویز دی کہ ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس کی جگہ رقم فراہم کردی جائے۔ کمیٹی نے وزارت …

مزید پڑھیں »

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف کراوائی ہے۔ وزارت کے مطابق روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سہولت اس سال اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹس پر عازمین حج کو دستیاب ہوگی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہلے ہی 2019 سے جدید ترین سہولت سے لطف اندوز ہو رہا ہے جسے …

مزید پڑھیں »