اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سیاسی

معاشی اور سیاسی عدم استحکام سے دوچار سری لنکا کو نیا صدر مل گیا

سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت 3 امیدوار صدارت کی دوڑ میں شامل تھے۔ پارلیمنٹ کے 225 اراکین میں سے رانیل وکرما سنگھے کو 134 جبکہ دلاس الہپرما کو 82 اورارونا کمارا کو صرف 3 ووٹ ملے۔ نومنتخب صدر رانیل …

مزید پڑھیں »

سیاسی نظام کا پائیدار ہونا ضروری ہے، فواد

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات اوپر نیچے چلتے رہتے ہیں، نظام کا پائیدار ہونا ضروری ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بتایا کہ مخالفین کو گالیاں دینا فضول بات ہوتی ہے۔ مریم نواز سے متعلق انھوں نے کہا کہ ان کی تقاریر میں صرف گالیاں ہوتی ہیں، وہ کبھی پالیسیوں سے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان بلدیاتی انتخابات: بیشتر آزاد امیدوار کامیاب، سیاسی جماعتوں میں جے یو آئی سب سے آگے

بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے واضح اکثریت حاصل کرلی۔ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ ووٹنگ میں شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی اور خواتین نے بھی ووٹ کا حق استعمال کیا جبکہ ضلع تربت میں 31 فیصد ٹرن آؤٹ رہا …

مزید پڑھیں »

11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے۔ عمران خان کی جانب سے الیکشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ اسلام آباد کی کال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ آپ آئیں تو سہی میں دیکھ لوں …

مزید پڑھیں »