پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ججوں اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دیتے ہوئے ججز پر سوال اٹھادیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کی تاریخ شاندار نہیں رہی، سپریم کورٹ نے کئی زبردست فیصلے دیے لیکن یہ فیصلہ متضادہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ غلطیوں سے عبارت ہے …
مزید پڑھیں »