اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سیاسی قیدی

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ برطانوی اخبار دا انڈیپنڈنٹ کے مطابق گرانٹ لیبرٹی ادارے کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے دور حکومت میں 311 افراد کو اپنے عقیدے کے اظہار کے جرم میں گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا …

مزید پڑھیں »

بحرین کی عوام کا سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے

رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر اترے اور سیاسی قیدیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ دیر، کرزکان اور دیگر علاقوں میں ہونے والے مظاہروں میں شریک بحرینی شہری آل خلیفہ شاہی حکومت کی جیلوں میں بند تمام سیاسی قیدیوں کی حمایت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں »