امریکی ریاست ایڈاہو میں پولیس نے سفید فام قوم پرست گروپ ‘پیٹریاٹ فرنٹ‘ کے 31 ارکان کو فسادات کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی ایک مقامی شہری کی اطلاع پر کی گئی۔ سفید فام قوم پرستوں کا یہ گروہ ہفتے کے روز ریاست ایڈاہو کی کوتینائئی کاؤنٹی میں پرائیڈ پریڈ کے موقع پر فسادات …
مزید پڑھیں »