منگل , 9 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سید ابراہیم رئیسی

ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔ چین کی میزبانی میں ہونے والے بریکس پلس اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران بریکس ممالک کو بڑی عالمی منڈیوں سے جوڑنے والا پائیدار پارٹنر ثابت ہوگا۔ صدر ایران نے کہا …

مزید پڑھیں »