ہفتہ , 13 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: سیریز

پاک سری لنکا سیریز: دوسرا ٹیسٹ کل سے کھیلا جائے گا، ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے ماطین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی کی جگہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل …

مزید پڑھیں »

عامر سہیل پاک لنکا ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل میں شامل

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سابق کپتان عامر سہیل کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ روشن ابے سنگھے، رسل آرنلڈ، ڈینی موریسن اور ایچ ڈی ایکرمین بھی کمنٹری پینل میں ہیں۔ پاک سری لنکا سیریز میں نیوزی لینڈ کے جیف کرو آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کمار دھرما سینا …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو سری لنکا سے سیریز جیتنی چاہیے: عاقب جاوید

لاہور: سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ پاکستان کو سری لنکا سے سیریز جیتنی چاہیے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ آسٹریلیا سری لنکا میں کھیل رہی ہے، اس کو وہاں ہمیشہ مشکل پیش آئی ہے کیونکہ سری لنکا کی پچز اور کنڈیشنز ایسی ہیں کہ وہ ان کے لیے …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عقیل حسین 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں …

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کون اِن کون آؤٹ؟ قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کون اِن کون آؤٹ؟ قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ …

مزید پڑھیں »