پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) نے پہلی بار خاتون پولیس افسر کو لاہور آپریشن ونگ میں بطور سینئر سپرٹینڈنٹ (ایس ایس پی) مقرر کردیا، آئی جی نے دیگر 6 افسران کے تبادلے بھی کیے ہیں۔ ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کو مستنصر فیروز کی جگہ لاہور آپریشن پولیس کا سربراہ بنایا گیا ہے، مستنصر فیروز کو سینٹرل پولیس آفیسر (سی …
مزید پڑھیں »