صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں کوئی سیٹ بیک ہوا ہے تو اسے ری بلڈ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بات پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی تنظیم کے اجلاس سے نیو جرسی میں ویڈیو لنک پر خطاب میں کہی۔ جیو نیوز نے جب صدر پاکستان سے سوال کیا کہ عمران خان تو امریکی …
مزید پڑھیں »