بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: شارٹ فال

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 27800 اورپیداوار 23 ہزارمیگاواٹ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ لیسکوکےلاسز والےفیڈرزپر3گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق گڈوپاورپلانٹ کے 2 یونٹس سےبجلی بحال ہوگئی ہے تاہم پلانٹ کا 247 میگاواٹ کا ایک یونٹ تاحال بند ہے۔

مزید پڑھیں »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے7 ہزارمیگاواٹ ہوگیا

لاہور : ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 29 ہزار میگاواٹ اور پیداوار 21 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ این ٹی ڈی سی نے بتایا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو 8000 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے …

مزید پڑھیں »

ملک میں بجلی کا بحران جاری، شارٹ فال 7300 میگاواٹ ہوگیا

لاہور: ملک میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے اور شارٹ فال 7300 میگاواٹ تک جاپہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 21 ہزار 900 میگاواٹ اور طلب 29ہزار 200 میگاواٹ ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے شہروں میں10 اور دیہاتوں میں 12 سے 14 گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی …

مزید پڑھیں »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ ہوگیا، شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں بجلی کی طلب میں اضافے کے ساتھ ہی بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگئی جب کہ پیداوار 22500 میگاواٹ ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ تک جاپہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے …

مزید پڑھیں »