دنیا کے 7 براعظموں کی سات بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا عزم لیے پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی دینالی کو سرکرلیا۔ اسد علی میمن کے مطابق وہ شمالی امریکا کی ریاست الاسکا میں واقع 6 ہزار 190 میٹر بلند چوٹی دینالی کی ٹاپ پر 28 مئی کو پہنچے تھے اور …
مزید پڑھیں »