جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں جھڑپ 4 دہشت گرد

راولپنڈی: پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے اہلکاروں کی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں سے جھڑپ ہوئی، فائرنگ کے شدید تبادلے میں چار دہشت گرد مارے …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان ؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ‘ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے ۔ آئی ایس پی آر راولپنڈی – شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی وزیرستان میں …

مزید پڑھیں »