بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: شکار

پاکستان سمیت درجنوں ممالک شدید معاشی دباؤ کا شکار

قرضوں کے بوجھ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بوجھ کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کی بڑی تعداد معاشی لحاظ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ خبررساں ادارے ‘رائٹر’ کی رپورٹ کے مطابق لبنان، سری لنکا، روس، سورینام اور زیمبیا پہلے ہی دیوالیہ پن کا شکار ہیں، بیلاروس خطرے کے دہانے پر ہے اور کم از …

مزید پڑھیں »

شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں صدر کے گھر پر حملہ کیا۔۔

شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔  ہفتے کے روز صدر گوتابایا راجاپاکسے کے صدارتی محل پر احتجاجی مظاہرین نے دھاوا بولا تھا، اس دوران وہ صدر کی رہائش گاہ کی راہداریوں میں نعرے بازی کرتے رہے، ڈائننگ روم میں داخل ہوئے …

مزید پڑھیں »

اکثر تناؤ کا شکار رہنے والے افراد کو کن امراض کا سامنا ہوسکتا ہے؟

ملازمت کی فکر ہو، روزمرہ کی پریشانیاں یا کسی بھی قسم کا صدمہ، تناؤ کا سامنا تو ہم سب کو ہوتا ہے۔ مگر بہت زیادہ تناؤ کا شکار رہنے والے افراد کا مدافعتی نظام تیزی سے کمزور ہوجاتا ہے جس سے کینسر، امراض قلب اور مختلف امراض جیسے کووڈ 19 کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کی خریداری کا معاہدہ ڈیڈ لاک کا شکار ہے، ایلون مسک

دنیا کے امیر ترین افراد میں سرفہرست نامور شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر کے عوض خریدنے کا اقدام سوشل میڈیا نیٹ ورک پر موجود جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں ’انتہائی اہم‘ سوالات کے سبب تعطل کا شکار ہے۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

دنیا کی تقریباً ایک ارب آبادی ذہنی امراض کا شکار ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی امراض کی کسی نہ کسی قسم میں مبتلا ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے یہ تازہ ترین اعداد و شمار اس حوالے سے اور بھی زیادہ پریشان کن ہیں کہ ان ایک ارب افراد میں سے ہر ساتواں شخص نوجوان ہے۔ ڈبلیو ایچ …

مزید پڑھیں »

امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار

نام نہاد سپر پاور امریکہ ان دنوں سخت ترین معاشی، اقتصادی اور سیاسی بحران سے دوچار ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہا ہے کہ جس تیزی سے امریکہ میں قیمتیں بڑھ رہی ہیں اس کے پیش نظر اسے سخت ترین اقتصادی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تقریبا ستر فیصد ماہرین اقتصادیات نے خبردار کیا کہ اگلے برس تک امریکی …

مزید پڑھیں »