عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پاکس وبا کی شکل اختیار نہیں کرے گا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق پیر کو ہونے والے ایک پبلک سیشن میں منکی پاکس کے لیے عالمی ادارہ صحت کی ماہر ڈاکٹر روسامنڈ لوئس نے کہا ہے کہ ان کو توقع نہیں کہ اب تک منکی پاکس کے رپورٹ ہونے …
مزید پڑھیں »