اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: شہریوں

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 9.42 روپے فی یونٹ مہنگی

کے الیکٹرک نے کراچی والوں کے لیے بجلی۔42۔9 روپے فی یونٹ مہنگی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت کےالیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کےالیکٹرک نےایف سی اےکی مد میں 11روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی، …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ کا باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو جرمانےکا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے باغ جناح میں گندگی پھیلانے والے شہریوں کو 200 روپے جرمانےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے خاتمے کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکیل جوڈیشل واٹرکمیشن کا کہنا تھا کہ برساتی پانی کو اسٹور کرنےکے لیے واٹرٹینک تعمیرکیے جا رہے ہیں۔ جسٹس شاہدکریم کا ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی …

مزید پڑھیں »