منگل , 9 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: شہید

اسرائیلی دہشتگردی جاری، جون میں 13 فلسطینی شہری شہید کیے

نابلس جون کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں شہریوں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والی قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں اور خلاف ورزیوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں، مکانات کی مسماریاں اور دیگر جرائم شامل ہیں۔فلسطین انفارمیشن سنٹر "معطی” کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں جون 2022ء کے …

مزید پڑھیں »

غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 32 سالہ فلسطینی نوجوان احمد حرب عیاد …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیلی جارحیت جاری، فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک ۱۹ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت واقع ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق، مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک ۱۹ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت واقع ہوگئی۔ ۱۹ سالہ یہ نوجوان جنین شہر کے جنوبی علاقے جبع کا رہائشی تھا۔ ابن سینا ہسپتال کے ڈائریکٹر نے اس سلسلے میں بیان کیا یہ نوجوان پیٹ …

مزید پڑھیں »

غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ مدار نیوز کی رپورٹ کے مطابق 23 سالہ فلسطینی نوجوان محمد طاهر مرعی آج صبح صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا تاہم زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہو گیا۔ فلسطینی شہید محمد طاہر مرعی دوسری جانب صیہونی …

مزید پڑھیں »

جنین میں صیہونی دہشتگردی، مزید تین شہید، متعدد زخمی

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح غرب اردن کے علاقے جنین پر …

مزید پڑھیں »

صیہونیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی لڑکی شہید

صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ خودساختہ صیہونی ریاست قاتلانہ حملے کا الزام لگا کر فلسطینی نوجوانوں،لڑکیوں اور اسی طرح بچوں کو شہید کرتی ہے جبکہ خود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ دہشتگردی، انتہا پسندی، تشدد اور اعصاب شکن اشتعال انگیزی کی حدیں پار کر چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج صبح …

مزید پڑھیں »

تاجیکستان: تاجیکستان کے قائد حجت الاسلام محمد باقروف  قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں.

انا لله و انا اليه راجعون سپاہ پاسدارن انقلاب چینل کی رپورٹ کے مطابق شیعیان تاجیکستان کے قائد حجت الاسلام محمد باقروف  قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں. واضح رہے کہ تین سال پہلے شیعہ رہنما حجت الاسلام قیام الدین المعروف آیت اللّه غازی بھی جیل میں داعشی قیدیوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے تھے.

مزید پڑھیں »