گزشتہ روز ایران بلوار چمران شیراز میں برہنہ سر کچھ لڑکیوں نے سڑک پہ آکر چند اوباش لڑکوں کے ساتھ گیم کھیلنے کی کوشش کی تھی جس پر مقامی آبادی کے تمام لوگوں نے ان خواتین کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرکے سخت سزادینے کی پر زور اپیل کی تھی۔ انتظامیہ نے عوامی مطالبے کے مطابق ان اوباش …
مزید پڑھیں »