پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: صدر

ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ہفتے …

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں احتجاج،صدر کے بھاگ جانے کی خبر

سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جب کہ صدر راجاپاکسے کے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق احتجاج شروع ہوتے ہی ہزاروں طلبہ مختلف مقامات پر نکل آئے، جہاں پولیس کے ساتھ ان کی جھڑپیں ہوئیں ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر ایک بار پھر متحرک ہو رہے ہیں

گزشتہ روز بغداد کے مغرب میں ایک فوجی اڈے پر عراقی اسپیشل فورسز کے ایک یونٹ میں فوجیوں کی گریجویشن تقریب کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ریاستی قانون اتحاد کے رہنما نوری المالکی نے الصدر کے ماننے والوں کو یقین دہانی کا پیغام بھیجا ہے کہ وہ سیاسی عمل سے دستبرداری اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے کے باوجود …

مزید پڑھیں »

ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔ چین کی میزبانی میں ہونے والے بریکس پلس اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران بریکس ممالک کو بڑی عالمی منڈیوں سے جوڑنے والا پائیدار پارٹنر ثابت ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

تاجیکستان کے صدر کا تہران میں شاندار استقبال

ایسنا کی رپورٹ کے مطابق آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔ تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان ایران کے صدر کی سرکاری دعوت پر کل ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تھے۔ تاجیکستان کے صدر دورہ تہران کے …

مزید پڑھیں »