بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: صنعا

صنعا:یمن میں سعودی اتحاد کے حملوں میں 3182 بچوں کی شہادت

یمن کے خلاف 7 سالوں کے دوران سعودی اتحاد کے مسلسل حملوں میں 3,182 یمنی بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، یمن کے ایک مرکز نے یمنی جنگ میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد کے بارے میں رپورٹ شائع کی ہے۔ یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والے یمنی اتحاد …

مزید پڑھیں »