اتحادی حکومت کے اقتدار میں آنے کے پہلے ماہ ہی بڑی صنعتوں کی پیداوار گر گئی۔ ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد وشمار جاری کر دیے جس کے مطابق مارچ کے مقابلے اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 13.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جولائی تا اپریل سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 10.7فیصد …
مزید پڑھیں »