ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔اس دوران خطہ پوٹھوہار میں گردآلود/تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ٍ
مزید پڑھیں »ٹیگ: صورت حال
موسم کی صورت حال۔
اسلام آباد جمعہ کے روز: اسلام آباد میں موسم گرم رہنے کے علاوہ بعداز دوپہر آندھی /تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہفتہ کے روز: اسلام آباد میں موسم گرم رہنے کے علاوہ بعداز دوپہر آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ پنجاب جمعہ کے روز : صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم …
مزید پڑھیں »