جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: صیہونی ریاست

صیہونی ریاست کی ویب سائٹوں پر پھر سائبر حملے

وزارت صحت سمیت غاصب صیہونی ریاست کے متعدد اداروں کی ویب سائٹ پر سائبر حملوں کی خبریں ملی ہیں۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر کے مطابق، عبری زبان میں شائع ہونے والے اخبارات و جرائد نے اسرائیلی وزارت صحت کی ویب سائٹ ہیک کر لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائبر حملوں کی وجہ سے اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

صیہونی ریاست شہداء کی لاشوں کو لیبارٹریوں میں استعمال کر رہی ہے

تہران، فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینی شہدا کی لاشوں کو میڈیکل یونیورسٹی کی لیبارٹریوں میں استعمال کر رہی ہے۔ اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے محمد اشتیہ نے کہا کہ  فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صہیونی ریاست کے جرائم کی کوئی انتہا نہیں ہے اور اس سال کے آغاز سے اب …

مزید پڑھیں »