لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی167 پر ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار شبیرگجر نے لیگی امیدوار پر تحریک انصاف کے دفتر پر حملےکا الزام لگا دیا۔ شبیرگجرکا کہنا ہےکہ ن لیگی امیدوار نذیر چوہان نے مسلح گارڈز اور …
مزید پڑھیں »