سن انیس سو تہتر کے بحران میں اوپک کے عرب رکن ملکوں نے جنگ رمضان میں اسرائیل کے حامی ملکوں کے خلاف تادیبی کاروائی کے طور پر ان ممالک کو تیل کی برآمدات روک دی تھی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختلف وجوہات …
مزید پڑھیں »